714

تھینٹ ہال سکول پاکستان منٹ میں ٹیچر ٹریننگ سیشن

ہفت روزہ ”سکول لائف“ کے زیر اہتمام تھینٹ ہال سکول پاکستان منٹ میں ٹیچر ٹرینگ سیشن کا اہتمام
جس میں اے ایم ٹرینر کے روح رواں معروف ٹرینر ڈاکٹر راشد محمود نے ٹیچنگ کیا اور معاشرے میں استاد کاکیا مقام پر سیر حاصل لیکچر دیا

ہفت روزہ ”سکول لائف“ کے زیر اہتمام مختلف سکولوں میں سماجی آگاہی کے پرگرواموں کے ساتھ ٹیچر ٹرینگ سیشن کا بھی باقائد اہتمام کیا جاتا ہے جس میں ائے ایم ٹرینگ کمپنی سے ماہر تعلیم ما ئنڈ سائنسز اور بچوں کی نفسیات پر گہری نظر رکھنے والے معروف ٹرینر ڈاکڑ راشد محمود کی خدمات سکول لائف کو میسر ہیں .

وہ اپنے لیکچرز میں ٹیچرز کو ٹیچنگ کیا ہے اور معاشرے میں استاد کاکیا مقام ہے پر سیر حاصل لیکچر دیتے ہیں۔ اس بار تھینٹ ةال سکول پاکستن منٹ میں ٹریننگ سیشن رکھا گیا تھا جہاں استائذہ کی کثیر تعداد نے شرکت کی اور اپنے علم اور صلاحیتیوں میں اضافہ کیا اور ترینگ کے اس منفرد جامع انداز کو کوب سراہا خوب سراہا اس موقع پر تھینٹ ةال سکول کے ڈائریکٹرعمران یوسف نے ڈاکٹر راشد محمود کے دلکش اسلوب بیان اور ٹیچر ٹرینگ کے حوالے سے ٹیچرز کی مہارتوں میں اضافے اور سمجھانے کے انداز کو خراج تحیسن پیش کرتے ہوئے انہیں اس طرح کے سیشن مستقل بنیادوں پر کرنے کی دعوت دی اور سکول لائف کی کوشش کو سراہتے اسے ایک بہت اچھا اقدام قرار دیا۔ جبکہ ایڈیٹر سکول لائف ضمیر آفاقی نے اس موقع پر کہا کہ سکول لائف بچوں اور استائذہ کے ساتھ والدین کی ٹریننگ کے حوالے سے اس طرح کے سیشن ورکشاپس ا ور مختلف سماجی ایشوز پر سیمینار کا انعقاد کراتا رہتا ہے جس کا مقصد ایک بہتر معاشرئے کی تشکیل کے ساتھ اچھے انسان بنانا ہے جو اپنی یہ کوششیں جاری رکھے گا۔