ایس او پیز پر عمل درآمد نہ کرنے پر 22 تعلیمی ادارے سیل
نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے مطابق خیبرپختونخوا میں 16، پاکستان کے زیرِ انتظام کشمیر میں پانچ اور وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کے ایک تعلیمی ادارے کو سیل کیا گیا ہے۔
اطلاعات کے مطباق پاکستان میں تعلیمی ادارے کھلنے کے 48 گھںٹے بعد کرونا ایس او پیز پر عمل درآمد نہ کرنے پر 22 تعلیمی ادارے سیل کر دیے گئے ہیں۔
164